چولستان ڈیزرٹ ریلی فروری میں صحرائے چولستان میں منعقد ہو گی‘ صوبائی وزیر کو آپریٹو
ڈیزرٹ ریلی 500کلومیٹر پر مشتمل ایریا بہاول پور، بہاول نگر اور رحیم یار خاں اضلاع کے چولستان میں ہو گی‘اقباک چنڑ
اتوار 1 جنوری 2017 13:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ٹی ڈی سی پی چولستان ڈیزرٹ ریلی ڈویژن کے تینوں اضلاع میں منعقد کرائی جائے گی تاکہ ان اضلاع کے سیاح میگا ایونٹ سے لطف اندوز ہو سکیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر مختلف سپورٹس اینڈ کلچرل سرگرمیاں ترتیب دی جائیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ تینوں اضلاع میں واقع قلعہ جات، ڈیراور، خیر گڑھ، بجنوٹ، نواں کوٹ، دین گڑھ، موج گڑھ، مروٹ، جام گڑھ اور مہر گڑھ کو خوبصورت لائٹنگ سے سجایا جائیگا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.