سلیکٹرزکی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر کامران اکمل کا دل ٹوٹ گیا
اتوار 1 جنوری 2017 15:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جنوری2017ء) وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے پر دل برداشتہ ہوگئے۔وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے پر حیرانگی ظاہر کی ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں کامران اکمل نے کہا ہے کہ ٹیم میں اپنا نام نہ پاکر مجھے حیرت کا شدید دھچکا لگا، پی سی بی نے آسٹریلوی ویزے کیلیے مجھ سے میرا پاسپورٹ لیا تھا اسی وجہ سے مجھے اپنے منتخب ہونے کی پوری امید تھی مگر سلیکٹرزکی جانب سے نظر انداز کردیے جانے پر میرا دل ٹوٹ گیا ہے۔
کامران اکمل کا کہنا تھا کہ ایک پلیئر صرف پرفارمنس کی بنیاد پر ہی ٹیم میں شامل ہونے کی کوشش کرسکتا ہے، میں نے ڈومیسٹک سیزن کے تمام فارمیٹس میں اچھا کھیل پیش کیا، اب میں سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ مجھے ٹیم میں آنے کیلیے اور کیا کرنا ہوگامتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.