ضلع بھکر،احمد نواز نوانی نے چیئرمین اور اللہ داد مستی خیل نے وائس چیئرمین کے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
پیر 2 جنوری 2017 22:56
(جاری ہے)
اس موقع پر سابق ضلع ناظم حمید اکبر خان نوانی ، سابق صوبائی وزیر سعید اکبر خان نوانی، عزیز اللہ مستی خیل، رانا آفتاب احمد ،سابق امیدوار چیئرمین یونین کمیٹی ضیاء اللہ ملک، سابق امیدواروائس چیئرمین میونسپل کمیٹی گوہر شبیر رائو، چوہدری نصر اللہ ، فخر بلوچ، قمر بلوچ، ظفر حیدری سیال سمیت سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
احمد نواز خان نوانی نے جب ضلع کونسل بھکر کے چیئرمین کی حیثیت سے حلف اٹھایا تو تمام ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ اس موقع پر چیئرمین ضلع کونسل احمد نواز نوانی نے ہاتھ ہلا کر تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ اسی طرح اللہ داد مستی خیل نے بھی وائس چیئرمین ضلع کونسل کا حلف اٹھایا۔ اس کے بعد دونوں نو منتخب چیئرمین اور وائس چیئرمین کو ان کے دفتر میں لے جایا گیا۔ جہاں پر موجود لوگوں نے انہیں مبارکباد دی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.