اداکارہ عذرا آفتاب کی فنی زندگی کے 30برس مکمل ، خدا نے مجھے بہت عزت اور احترام سے نوازا ہے
منگل 3 جنوری 2017 12:48
(جاری ہے)
مگر میں نے اداکاری کرتے ہوئے شوہر کے اعتماد اور کردار کی پختگی کا خیال رکھا۔
اسی لیے پھر طویل عرصے کے بعد کوئٹہ کے عوام نے مجھے کوئٹہ کی ماں کا خطاب دیا۔اب مجھے گزشتہ برس لائف ایچیومنٹ ایوارڈ ملا جو اگرچہ بیماری کی وجہ سے کوئٹہ لینے نہ جا سکی مگر مجھے ایوارڈ گھر بھجوادیا گیا۔مجھے یہ ایوارڈ پا کر بہت خوشی ہوئی۔ایک سوال کے جواب میں عذرا آفتاب نے کہا کہ میری تمام لڑکیوں سے یہ کہنا ہے کہ وہ جس شعبے میں بھی کام کریں نیک نیتی محنت اور ایمانداری کو اپنا شعار بنائیں وہ ضرور کامیاب ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ خدا نے مجھے بہت عزت اور احترام سے نوازا ہے اور ہر دم اس کی شکر گزار رہتی ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وسیم عباس کا زندگی میں کئی بار محبت میں مبتلا ہونے کا اعتراف
-
گوری سپراٹ سے شادی پر عامر خان کو فتوے کا سامنا
-
زینڈایا کے 3000سال پرانے ایرانی سونے کے جھمکوں پر تنازع شروع ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
-
علی گل پیر نے نومولود بیٹے کے ہمراہ خوبصورت تصاویر شیئر کردیں
-
رجب بٹ کی مقدمہ ختم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
کریتی سنن مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ کرکٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچنے پر تصاویر وائرل
-
جوا ایپ پروموشن کیس :ٹک ٹاکر اقراء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
-
یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال تنازعہ: جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل
-
بھارت نہیں چاہتا پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی
-
گزشتہ نسل نے مصنوعی ذہانت کی سہولت کے بغیر اپنی تعلیم مکمل کی،عائزہ خان
-
یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.