چترال میں مسلسل بارش اور برف باری سے لواری ٹاپ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند
منگل 3 جنوری 2017 19:40
(جاری ہے)
چترال شہر میں چند دکانداروں اور عام راہگیروں نے بتایا کہ لواری ٹاپ کی بندش سے چترال سے باہر جانے والے اور پشاور سے چترال آنے والے مسافروں کو نہایت مشکلات کا سامنا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اگر لواری ٹاپ مسلسل بند رہا اور لواری ٹنل کے اندر سفر کی اجازت نہیں دی گئی تو چترال میں اشیائے خوردونوش ، مرغی، تازہ سبزی کی شدید قلت پیدا ہوگی، خراب موسم کی وجہ سے پی آئی اے کی پروازیں بھی منسوح ہوچکی ہیں ۔ چترال بازار میں جلانے کی لکڑی کی بھی شدید قلت پیدا ہوئی ہے ۔ صوبائی حکومت کی نا اہلی کہ وجہ سے چترال کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرتی ہیں۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ لواری ٹاپ کی بندش کی صورت میں لواری سرنگ کو ہفتے میں ایک روز یعنی جمعہ کے روز چند گھنٹوں کیلئے ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا تاہم چترال کے لوگوں کا مطالبہ ہے کہ لواری ٹاپ کی بندش کی صورت میں لواری سرنگ کو ہفتے میں کم از کم دو دن کھول دیا جائے تاکہ لوگوں کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا نہ ہو۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پیپلز پارٹی کے ساتھ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ،امید ہے کابینہ کا حصہ بنیں گے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.