ہارون آباد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف کی شدید کمی
ڈاکٹرز و مریض شدید مشکلات سے دوچار‘ہسپتال میں مزید پیرا میڈیکل سٹاف تعینات کئے جائیں ،عوامی وسماجی حلقے
بدھ 4 جنوری 2017 11:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ماڈل ہسپتال کا درجہ رکھتا ہے جبکہ اس ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کڈنی سنٹر ،ای این ٹی ،گائنی وارڈ ،ارتھوپیڈک فعال ہوچکے ہیں مگر ان شعبہ جات میں پیرا میڈیکل سٹاف کی شدید کمی ہے جس وجہ سے ڈاکٹروں کیساتھ ساتھ مریض شدید مشکلات سے دوچار ہیں ۔
اس سلسلہ میں سماجی و عوامی حلقوں کا کہنا ہے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی عمارت بنا کر ماڈل نہیں بنایا جاتا بلکہ ہسپتال کے تمام شعبہ جات میں ڈاکٹروں کیساتھ ساتھ پیرا میڈیکل سٹاف مہیا کرنا ہی ماڈل ہسپتال کا درجہ رکھتا ہے ۔سماجی و عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے ہسپتال کے تمام شعبہ جات میں مکمل پیرا میڈیکل سٹاف کی فی الفور تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.