بچی پر تشدد ، سپریم کورٹ کی ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج لگانے کی ہدایت
جمعرات 5 جنوری 2017 23:14
(جاری ہے)
رپورٹ میں بچی کے والدین اور جج کے درمیان صلح نامہ، پولیس کی تفتیش اور ایڈیشنل سیشن جج اور بچی کے بیانات شامل ہیں،اسی حوالہ سے عاصمہ جہانگیر ایڈووکیٹ نے بھی ایک آئینی درخواست میں ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم، ان کی اہلیہ ماہین ظفر، بچی کے والد، وزارت داخلہ اور جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد وغیرہ کو فریق بناتے ہوئے زخمی بچی کو عدالت میں پیش کرکے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے،راجہ خرم اور اس کی اہلیہ کے خلاف ڈسپلنری کارروائی کرنے کی بھی استدعا کی ۔
عدا لت نے ایڈووکیٹ جنرل ا سلام آباد ، ڈی آئی جی اورایس ایس پی اسلام آبادکونوٹس جاری کرتے ہوئے متعلقہ ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے اورکہاکہ عدالت میں متاثرہ بچی ،اس کے والدین اوردیگرمتعلقہ رشتہ داروں کوبھی پیش کیاجائے۔ عدالت نے ایڈیشنل جج کی اہلیہ ماہین ظفرکوبھی نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ان کی حاضری کوبھی یقینی بنایاجائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.