پانامہ لیکس عوام کا مسئلہ نہیں ، آئندہ عام انتخابات میں ہمیں اس کا کوئی سیاسی نقصان نہیں ہوگا ‘خواجہ آصف
دیکھنے اور سوچنے کی بات ہے کہ جو الزام لگارہے ہیں ان کی اپنی ساکھ کیا ہے -- ‘وفاقی وزیر کی انٹر ویو میں گفتگو
جمعہ 6 جنوری 2017 23:30
(جاری ہے)
پی ٹی آئی والے مفت کے وکیل ڈھونڈلیتے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ 2018ء میں پانامہ لیکس کوئی ایشو نہیں ہوگا بلکہ 2013ء کی طرح بجلی ،دہشت گردی ، امن وامان ، تعلیم ، صحت ، معیشت ایشو ہوگا کہ ہماری حکومت نے ان تمام چیلنجز سے کس قدر نمٹا ہے ۔
انہوںنے 34ممالک کے اتحاد کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہاکہ اب یہ 39ممالک پر مشتمل ہوگیا ہے موجودہ حالات میں امت مسلمہ کو برما سے فلسطین اور کشمیر تک کے مسائل کے لئے متحد ہونا چاہیے ۔ انہوںنے جنرل (ر) راحیل شریف کے عہد ہ سنبھالنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہاکہ یقینا اس میں ہماری حکومت کی منشاء شامل ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.