فاطمہ جناح یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر سلمان حیدر کی گمشدگی معاملے کی تحقیقات تیز کر دی گئیں
پروفیسر سلمان حیدر نے آخری ملاقات نجی اسکول کی خاتون پرنسپل سے کی ،ْپولیس کی خاتون پرنسپل سے تفتیش
اتوار 8 جنوری 2017 15:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2017ء) فاطمہ جناح یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر سلمان حیدر کی گمشدگی معاملے کی تحقیقات تیز کر دی گئیں۔ پروفیسر سلمان حیدر نے آخری ملاقات نجی اسکول کی خاتون پرنسپل سے کی ،ْپولیس نے خاتون پرنسپل سے تفتیش شروع کردی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے سماجی کارکن اور شاعر پروفیسر سلمان حیدر کی گمشدگی تاحال معمہ بنی ہوئی ہے ،ْ پولیس حکام کے مطابق پروفیسرسلمان نے آخری ملاقات نجی اسکول کی خاتون پرنسپل سے کی۔
پرنسپل نے ابتدائی بیان میں بتایا کہ سلمان حیدر شام سات بجے بنی گالہ سے اپنے گھر کیلئے روانہ ہوئے تھے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ پروفیسر سلمان خاتون پرنسپل سے مل کر تھیٹر ڈرامہ تیار کر رہے تھے۔ خاتون پرنسپل اور سلمان حیدر تھیٹر ڈرامے کے پارٹنر بھی تھے۔ پولیس نے خاتون پرنسپل کو بھی شامل تفتیش کرلیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.