رواں سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ22فیصد بڑھنا تشویشناک ہے ‘خادم حسین
ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے خصوصی کوششوں کا آغاز کیا جائے‘ سینئر نائب صدر فیروز پور بور ڈلاہور
منگل 10 جنوری 2017 14:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے دسمبر کے دوران پاکستان سی9ارب91کروڑ 20لاکھ ڈالر کی اشیاء بیرون ملک برآمد کی گئی جو گزشتہ سال سی3.8فیصد کم ہیں جبکہ اسی دوران پٹرولیم مصنوعات اور دوسری اشیاء کی درآمد پر24کروڑ20لاکھ ڈالر خرچ ہوئے جو پہلے سی10فیصد زیادہ ہیں ۔
انہوںنے کہا کہ پاکستانی ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر کے دوران پاکستانی برآمدات میں گزشتہ سال دسمبر کے مقابلے میں 3فیصد کمی ریکار ڈ کی گئی لیکن درآمدات 17.6فیصد بڑھ گئیں ۔انہوںنے کہا کہ پاکستانی برآمدات میں کمی کی ایک وجہ بجلی و گیس کی قیمتوں میں بڑھتا ہوا اضافہ ہے جس کے باعث اشیاء کی پیداواری لاگت بڑھ گئی اور مہنگی اشیاء کے باعث پاکستانی برآمدات تنزلی کا شکار ہیں اس لیے صنعتی مقاصد کیلئے بجلی و گیس کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.