خاتون برطانوی وزیرداخلہ کے سینڈل کی ہیل فٹ پاتھ کی دراڑمیں پھنس گئی
ثنااللہ ناگرہ منگل 10 جنوری 2017 20:42
لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جنوری2017ء) : برطانوی وزیرداخلہ ایمبررڈ کے سینڈل کی ہیل فٹ پاتھ کی دراڑمیں پھنس گئی،ساتھی خاتون نے سینڈل کی ہیل باہر نکالنے میں مدد کی۔
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ کی فٹ پاتھ پر پہلے بھی کئی خواتین کی سینڈلز کی ہیلز پھنس چکی ہیں۔ تاہم اب برطانوی وزیرداخلہ بھی ان خواتین کی صف میںشامل ہوگئیں۔برطانوی وزیرداخلہ ایمبررڈ کے سینڈل کی ہیل فٹ پاتھ کی دراڑمیں پھنس گئی توساتھی خاتون نے فورا ایمبر رڈ کی مدد کی اور سینڈل کی ہیل باہر نکالی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.