ساہیوال، ٹریفک حادثات باپ بیٹے سمیت تین جاں بحق ، تین شدید ز خمی
جمعہ 13 جنوری 2017 19:34
(جاری ہے)
چک11-9ایل کا امام مسجد قاری شرف دین اپنے بیٹے حافظ اویس کے ہمراہ موٹر سائیکل نمبر 9192 ایس ایل ایم پر چیچہ وطنی سے اپنے چک واپس آئے تو یو ٹر ن پر ساہیوال کی طرف سے آنے والے تیز رفتار ٹرالر نے روند ڈالا باپ بیٹا موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ٹرالر ڈرائیور ٹرالر سمیت جائے حادثہ سے فرار ہوگیا ۔
ایک اور حادثہ شیرنوالہ بنگلہ روڈ پر چک 9-162ایل کے قریب ہوا یہاں دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر کے نتیجہ میں ایک 80سالہ بوڑھے سعید احمد ، آصف ، عرفان اور مقبول شدید زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں 80سالہ بوڑھا سعید احمد زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا ۔ پولیس ہڑپہ نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کرد ی،تاہم ابھی تک ٹرالر ڈرائیور گرفتار نہیں ہوسکا۔مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.