اسلام آباد میں سرچ آپریشن، 11افراد گرفتار ،بھاری مقدار میں شراب، ہیروئن اور دیگر منشیات برآمد
جمعہ 13 جنوری 2017 23:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے علاقے مہر آبادی اور بھیکا سیداں میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ملزمان کے قبضے سے 46بوتل شراب ، ایک کلو 600گرام ہشیش ، 230گرام ہیروئن اور 6موٹر سائیکل بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔
تمام ملزمان کو تھانوں میں منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیاہے۔وزارت داخلہ اور آئی جی اسلام آباد پولیس کی ہدایت پر وفاقی پولیس اور دیگر قانون نافذ کر نے والے اداروں نے مشترکہ سرچ آپر یشن کیا۔ سرچ آپریشن میں رینجرز اور انٹی ناکوٹیکس کے اہکاروں نے بھی حصہ لیا۔ مجموعی طور پر 200گھروں کی تلاشی لی گئی جہاں سی11 افراد کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کی گئیں۔( مہر علی خان)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.