2018کے انتخابات میں کلین چٹ کیساتھ جانا چاہتے ہیں ، جھوٹے الزام لگانے والوں کی بھی کچھ اخلاقی ذمہ داری ہوتی ہے
وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 13 جنوری 2017 23:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس میں وزیراعظم کے وکیل کے علاوہ بھی تین وکلاء ہیں جو کیس کے تمام سوالات کا جواب دیں گے ،جھوٹے الزام لگانے والوں کی بھی کچھ اخلاقی ذمہ داری ہوتی ہے انہیں بھی کچھ ثبوت پیش کرنے چاہیئں، پانامہ کیس سے متعلق تمام باتیں اتنی بار دہرائی جاچکی ہیں کہ اب لوگوں کو رٹ گئی ہیں ۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم آئے روز مختلف پراجیکٹس کے مکمل ہونے پر انکا افتتاح کر رہے ہیں جس پر عوام کی جانب سے بہت مثبت ردعمل مل رہا ہے ، ہم 2018کے انتخابات میں تمام الزامات سے کلین چٹ حاصل کر کے جانا چاہتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، پنشن اصلاحات پر تجاویز طلب کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
-
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، میجر جنرل احمد شریف چوہدری
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر تعزیت
-
ٹیکس اصلاحات وقت کی ضرورت، ملک خیرات سے نہیں صرف ٹیکس سے چل سکتا ہے،محمد اورنگزیب
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے ، جون جولائی اور اگست میں پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی وفاقی وزراءکے ..
-
دہشتگردوں اور سہولتکاروں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.