اوورسیز پاکستانیوںکے مسائل کے فوری حل میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی‘ رانا مشہود احمد
بیرون ملک مقیم پاکستانیو ںکے مسائل کے حل کے لئے ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا کردار انتہائی اہم اور ناگزیر ہے
پیر 16 جنوری 2017 20:13
(جاری ہے)
اوور سیز پاکستانیوں کو صوبہ بھر میں سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کرنے اور ان کے مسائل کے حل کے لئے ڈسٹرکٹ اوور سیز کمیٹی اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہے۔
اس موقع پر صوبائی وزیر کو اوور سیز کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات اور ان کے ازالے سے متعلق موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا گیااور اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور ان کے حل سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران مختلف تجاویز بھی زیر غور رہیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے ڈسٹرکٹس کی سطح پر اوور سیز پاکستانیوں کی آگاہی کے لئے سوشل میڈیا پر معلومات کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیا۔ان کا کہنا تھا کہ اوور سیز پاکستانیوں کی پنجاب کے سرکاری اداروں سے متعلق شکایات کے ازالے کیلئے ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانی کمیٹی بھرپور اور موثر کردار ادا کر رہی ہے اور اوور سیز پاکستانی اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کیلئے ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیزکمیٹی سے رابطہ کر سکتے ہیں تا کہ ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.