سیالکوٹ،پی ٹی سی ایل کی لا ئنو ں میں خرابی کے باعث ٹیلیفونز میں شور کی شکا یات
صارفین کنکشن کٹوانے پر مجبو ر
منگل 17 جنوری 2017 21:32
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطا بق بیری والا چوک ،کا لج روڈ،خوا جہ صفدر روڈ،آفیسر ز کالونی ،پریس کلب روڈ کے پی ٹی سی ایل صارفین کی متعدد بار شکا یا ت کر نے کے باوجو د لا ئنوں میںمسلسل شور آرہا ہے۔
لائن مین کی عدم دلچسپی کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جس کیو جہ سے پی ٹی سی ایل صارفین فون لا ئن کٹوانے پر مجبو ر ہو چکے ہیں جبکہ متعلقہ لائن مین کسی بھی صارف کا فون مو صول نہیں کرتا ۔شمس ، عدیل ،راجہ نصر اللہ،ہما یوں ،رشید نے پی ٹی سی ایل کے اعلیٰ حکام سے نو ٹس کا مطا لبہ کرتے ہو ئے کہا کہ کسی فرض شناس لائن مین کی ڈیوٹی لگا کر پی ٹی سی ایل صارفین کی شکا ئتوں کا ازالہ کیا جا ئے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.