پیٹرولم مصنوعات میں اضافہ باعث تشویش اور قابل مذمت ہے‘ذکر اللہ مجاہد
حکومت عوام کو لوٹنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ‘ امیر جماعت اسلامی لاہور
منگل 17 جنوری 2017 22:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حقیقت تو یہ ہے کہ پیٹرولیم منصوعات ہوں یا دوسرے ٹیکسز حکومت کا مقصد صرف غریب عوام کا خون چوسنا ہے ، گذشتہ دوبرسوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات نیچے عوام تک نہ پہنچ پائے، مہنگائی کا طوفا ن دن بدن بڑھتا ہی جا رہا ہے جس کی ذمہ دار ہماری حکومت ہے۔
انہوں نے کہا کہ لاکھوں روپے کی تنخواہ لینے والے اور حکومتی ایوانوں میں بیٹھنے والوں کو دوچار روپے کی کمی بیشی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن ان چند روپیوں کو جواز بنا کر اشیائے صرف سمیت بہت سی دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جائے گا جس کا سارا بوجھ غریب عوام کو بھگتنا پڑے گا ۔ ذکر اللہ مجاہد نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کو فی الفور واپس لیا جائے تاکہ عوام کو ریلیف میسر رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.