انجری کابہانہ، فٹ بالرزکے خلاف قانون سازی پرغور
مخالف کھلاڑی کی ٹکر کے بغیر بلاوجہ ڈائیو لگاتے ہیں یا انجری کا بہانہ کرتے ہیں، ایف اے
منگل 17 جنوری 2017 22:43
(جاری ہے)
انگلش فٹ بال کلب برنلے کے سربراہ سین ڈائچے کا مانناہے کہ موقع پر پابندی لگانے سے فٹ بال میں جھوٹی ڈائیونگ کا خاتمہ 'چھ ماہ میں' ہوجائے گا۔
رابرٹ سنیڈگراس نے کرسٹل پیلس کے خلاف ہل کے لیے بغیر کسی کے چھونے کے گر کر پنالٹی حاصل کرنے پر معذرت کی تھی جبکہ ڈیلے ایلی نے اسپاٹ-کک حاصل کی تھی اور اس میچ میں سوانسی کے خلاف ٹوٹنہم کو 0-5 سے فتح حاصل ہوئی تھی۔دوسری جانب اسکاٹ لینڈ میں رواں سیزن کے آغاز میں ہیرٹ کے جمی والکر کو اسکاٹش پریمیئرلیگ کے ایک میچ میں سیلٹک کے خلاف جھوٹی ڈائیو لگا کر پنالٹی حاصل کرنے پر دو میچوں کی پابندی عائد کی گئی تھی۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.