عوام ڈالر کی بلا ضرورت خریداری سے گریز کریں ورنہ نقصان اٹھانہ پڑسکتا ہے‘ صدر فاریکس ایسوسی ایشن
مرکزی بینک سے 2 ماہ کیلئے 10 فیصد ڈالر بینکوں میں جمع کرنے کی شرط ختم کرنے کی درخواست کی ہے ‘ ملک بوستان
بدھ 18 جنوری 2017 13:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2017ء) صدر فاریکس ایسو سی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ دو ماہ کے اندر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 106 روپے پر ٹریڈ کرنا شروع کردے گا،عوام ڈالر کی بلا ضرورت خریداری سے گریز کریں ورنہ نقصان اٹھانہ پڑسکتا ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک سے درخواست کی ہے کہ 2 ماہ کے لئے 10فیصد ڈالر بینکوں میں جمع کرنے کی شرط ختم کردی جائے توسپلائی بڑھ جانے سے ڈالر کے ریٹ کم ہوجائیں گے۔
اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی جائز ضرورت کے تحت ڈالرمرکزی بینک سے براہ راست لے سکتی ہے۔ فاریکس ایسو سی ایشن کے صدر ملک بوستان کا مزید کہنا ہے کہ جن لوگوں نے گھروں میں ڈالر اس امید پر رکھے ہیں کہ اس کا ریٹ مزید بڑھے گاتو بہت جلد ہی ان امیدیں خاک میں مل جائیں گی۔دو ماہ کے اندر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 106 روپے کا ہوجائے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.