پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مختلف مقامات پر کھانے پینے کی اشیاء کے معیار کاجائزہ لینے کیلئی چیکنگ کا سلسلہ جاری

بدھ 18 جنوری 2017 14:04

فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل ۱ٓباد کی جانب سے چھاپہ مار ٹیموں کا مختلف مقامات پر ہوٹلز،ریسٹورنٹس اور فوڈ سنٹرزپرکھانے پینے کی اشیاء کے معیار کاجائزہ لینے کیلئیچیکنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھاٹی کی ٹیموں نے بدھ کے روز فیصل آباد میںمختلف مقامات پر ہوٹلز،ریسٹورنٹس اور فوڈ سنٹرزپرکھانے پینے کی اشیاء کے معیار کاجائزہ لیااوربعض کونوٹسز جاری کئے ۔

تفصیلات کے مطابق جڑا نو ا لہ اور مد ینہ ٹائو ن کی ٹیم نے کا رر وا ئی کے دو را ن ڈپٹی ڈائریکٹر محمد شہبا ز سرور کی سر برا ہی میں ظہور اینڈ برادرز کھو یا پروڈکشن اورندیم کھو یا پروڈکشن کوسیل کر دیا۔

(جاری ہے)

جنا ح ٹا ئو ن اور تا ند لیا نو الہ کی ٹیم نے کا رر وا ئی کے دو را ن بسم الله ہو ٹل،یا سر کر یا نہ سٹور،شہبا ز کر یا نہ سٹور،شکیل جٹ کر یا نہ سٹور،نیو بسم اللهہوٹل،الجنت سویٹس اینڈ بیکرز،حا فظ فوڈ پو ائنٹ،چا ند ٹی سٹا ل،چو ہد ری با ر بی کیو، حق با ہو پا ن شاپ، پا ک سموسہ پوائنٹ، ملک انور پا ن شا پ،یو نس سمو سہ پو ائنٹ اورسندھی چکن، ا قبال ٹا ئون اورسمندری کی ٹیم نے میاں پا ن شا پ، مولوی پا ن شاپ،سبحا ن ہوٹل،ابرا ہیم ہو ٹل،عا مر پا ن شا پ،مدینہ جنر ل سٹور،مو لو ی طا رق ناشتے وا لا،زا ہد پان شاپ،مرزا جی دا ہو ٹل،المکہ پا ن شا پ اینڈ ڈرنک کار نر،آصف ٹی سٹال، چنیوٹ ریسٹورنٹ اینڈ با ر بی کیو،ذیشا ن سویٹس اینڈ بیکرز اینڈ جنر ل سٹور، اکبر ہوٹل، کر م الہٰی ہو ٹل اور نو شا ہی ہوٹل کو صفا ئی کے نا قص انتظا ما ت کی وجہ سے بہتری کے احکا ما ت جا ری کیے۔

متعلقہ عنوان :