مسجد میں عباد ت کرتی تصاویر لگانیوالے برطانوی باکسر جوشوا کی ملک بدری کا مطالبہ سامنے آگیا
بدھ 18 جنوری 2017 16:02
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18جنوری۔2017ء )برطانو ی باکسر انتھونی جوشوا کو دبئی کی ایک مسجد میں عبادت کرتی تصویر لگانا مہنگا پڑگیا،سوشل میڈیا صارفین وزیر اعظم تھریسا مے سے انہیں ملک بدر کرنے کے مطالبے کرنے لگے ۔27سالہ ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن انتھونی جوشوا دبئی میں پریکٹس سیشن کے لیے موجود تھے جہاں انہوں نے ایک مقامی مسجد کا دورہ کرکے اپنی تصاویر سوشل میڈیا ویب سائٹس انسٹاگرام اور ٹویٹر پر ڈالیں۔
تصاویر میں جوشوا اپنے دو ساتھیو ں کے ہمراہ عبادت کرتے نظر آرہے تھے اور نیچے کیپشن میں لکھا تھا کہ ” قسمت ، سخت محنت اور ٹیلنٹ کے علاوہ عبادت ایک مضبوط بنیاد ہے،اپنے ساتھی کے ملنا خوشی کی بات تھی جس نے ہمیں شام کی عبادت کروائی “۔جوشوا کی ان تصاویر کو بعض افراد نے پسند نہ کیا اور انہیں شدید تنقید اور قابل اعتراض الفاظ کا سامنا کرنا پڑا،ایک صارف نے برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے سے جوشوا کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ بھی کردیا ۔(جاری ہے)
Besides luck, hard work & talent.. Prayer is a solid foundation. It was nice to join my brother as he led through afternoon prayer (asr) 🙏🏾 pic.twitter.com/KJ4f2lu3mP
— Anthony Joshua (@anthonyfjoshua) January 17, 2017
@anthonyfjoshua GET OUT OF MY COUNTRY RIGHT NOW @MRSMAY DEPORT THIS MUSLAMIC
— Terry Johnson (@CFC_EDL) January 17, 2017
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.