چیچہ وطنی،پولیس نے جعلی انسپکٹر انڈسٹریز اینڈویٹ میئیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا،جعلی دستاویزات برآمد
بدھ 18 جنوری 2017 20:41
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے رہائشی ملزم رانا طارق نے جعلی انسپکٹر انڈسٹریز اینڈ ویٹ میئیر بن کر بنگلہ اوکانوالہ اور گردونواح کے دیہات سے دکان داروں کو جرمانے کے نام پر ہزاروں روپے بٹور لیے اور متعدد دکانوں کو جرمانے ادا نہ کرنے پر جعلی نوٹس بھی جاری کیے اور دکانیں بند کر نے کی دھمکی بھی دی ۔
بتایا گیا ہے کہ جعلی انسپکٹر 1982سے یہ کام کر رہا ہے جس کے مطابق اسے محکمہ کے بعض افسران کی پشت پناہی بھی حاصل ہے۔ جعلی انسپکٹر اور اس کے دو ساتھیوں غوث محمد سکنہ نیو ناظم آباد فیصل آباد، محمد معاذ جہاز روڈ نئی آباد ی ساہیوال کو پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے جعلی رسیدیں ،لیٹر پیڈزاور جعلی لائسنس وغیرہ برآمد کر لیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.