چیف منسٹرکپ سوئمنگ چمپئن شپ اور آل پاکستان سوئمنگ چمپئن شپ امسال اگست او رستمبر میںمنعقد کی جائیںگی
خیبر پختونخواسویمنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری آصف اورکزئی کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 18 جنوری 2017 20:48
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ گزشتہ روز لاہور میں ہونیوالے سوئمنگ فیڈیشن کے انتخابات میں صوبائی سوئمنگ ایسوسی ایشن کے صدر ارباب عارف کو سینئر نائب صدرجبکہ وہ خود فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں،جسکے باعث صوبے کے کھلاڑیوں کو بھر پور فائدہ ملے گا ،اور زیادہ سے زیادہ مقابلے پشاور میں کارئے جائینگے۔
انہوںنے کہاکہ امسال اگست اور ستمبر میں چیف منسٹر کپ چمپئن شپ اور آل پاکستان سوئمنگ مقابلوں کا انعقاد کیا جائیگا،جبکہ اسکے علاوہ نیشنل جونیئر چمپئن شپ منعقد کی جائے گی۔جسکے لئے بھر پور تیاریاں شروع کردی ہیں۔انہوںنے کہاکہ 21جنوری کو خیبر پختونخواسوئمنگ ایسوسی ایشن کے الیکشن کرائے جائینگے ۔جسمیں آئندہ چار سال کیلئے نئی کابینہ تشکیل دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.