وفاقی حکومت کی شتونگ منصوبے کو سدپارہ ڈیم پراجیکٹ میں شامل کرنے کی منظوری ،3 ارب 64کروڑ روپے کی لاگت آئے گی
بدھ 18 جنوری 2017 23:12
(جاری ہے)
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی حکومت نے شتونگ منصوبے کو سدپارہ ڈیم پراجیکٹ میں شامل کرنے کی منظوری دیتے ہوئے ریوائز PC-Iبنانے کی ہدایات کی ہے جس کے تحت واپڈا نے ریوائز پی سی ون کو حتمی شکل دی ہے اور بہت جلد منسٹری آف واٹر اینڈ پاور کو بھیجا جائیگا۔
جہاں سے رسمی منظوری کے بعد منصوبہ ایکنک کو بھیجا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس منصوبے پر تقریباً تین ارب 64کروڑ روپے لاگت آئے گی ۔ذرائع کے مطابق ایکنک سے منظور ہونے کے بعد منصوبے پر کنسلٹنٹ تعینات کر کے باقاعدہ ٹینڈر کئے جائینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.