دہشت گرد حملے کی تحقیقات، سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم قندھار پہنچ گئی
جمعرات 19 جنوری 2017 11:26
(جاری ہے)
قندھار پولیس چیف عبد الرزاق نے کہا ہے کہ برطانوی پولیس کا ایک وفد اور متحدہ عرب امارات کی ایک تفتیشی ٹیم قندھار میں ہونے والے بم دھماکے کی تحقیقات کے لئے ملک میں موجود ہیں۔
اس حملے میں افغانستان حکومت کے پانچ اعلیٰ عہدے دار زخمی بھی ہوئے ہیں۔طالبان نے اس بم دھماکے میں کسی بھی طرح ملوث ہونے سے انکار کیا ہے اور اس حملے کا الزام مقامی سطح پر اندرونی مخاصمت پر عائد کیا ہے۔اب تک افغان حکومت اور متحدہ عرب امارات کی تین ٹیمیں تحقیقات کے لیے قندھار جا چکی ہیں۔ برطانوی پولیس متحدہ عرب امارات کی درخواست پر بلائی گئی ہے تاکہ اس مہلک حملے کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.