آسٹریا کا مہاجرین کے بہائو کو روکنے کیلئے نئے اقدامات کا اعلان
مہاجرین کے بہا کو روکنے کے لیے نئے اقدامات ضروری ہیں،سلواکیہ سے ملنے والی سرحد پر حفاظتی انتظامات کو سخت کیا جائے گا، حال میں ہی میں تین سو مہاجرین کو پکڑا گیا ہے ، آسٹریا کے وزیر دفاع ہنس پیٹر
جمعرات 19 جنوری 2017 16:11
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ہنس پیٹر کا کہنا تھاکہ مہاجرین کے بہا کو روکنے کے لیے نئے اقدامات ضروری ہیں اس سلسلے میں سلواکیہ سے ملنے والی سرحد پر حفاظتی انتظامات کو سخت کیا جائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ ابھی حال میں ہی میں تین سو مہاجرین کو پکڑا گیا ہے ، جو آسٹریا میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہو رہے تھے۔ ہنس پیٹر کے بہ قول ان میں سے زیادہ تر اٹلی واپس بھیج دیا گیا۔ ہنس پیٹر اور وزیر داخلہ وولفگانگ سوبوٹکا سرحدوں پر سختی بڑھانے کرنے کے حوالے سے نئے اقدامات کا اعلان اگلے دنوں میں کرنے والے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.