وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ورلڈ بینک میں پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ناصر محمود کھوسہ کی ملاقات، عالمی بینک کی مختلف پروگراموں اور منصوبوں میں فنانسنگ سے متعلق امور بارے بریفنگ دی
جمعرات 19 جنوری 2017 17:46
(جاری ہے)
جمعرات کو یہاں ہونے والی ملاقات میں انہوں نے وفاقی وزیر کو عالمی بینک کی نئی چیف ایگزیکٹو آفیسر کے مجوزہ دورہ کے بارے میں بتایا کہ وہ 26 سے 28 جنوری تک پاکستان کا دورہ کریں گی، یہ ان کا عالمی بینک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی حیثیت سے تقرری کے بعد کسی رکن ملک کا پہلا دورہ ہو گا۔
اس موقع پر وزیر خزانہ نے عالمی بینک کی نئی چیف ایگزیکٹو آفیسر کے مجوزہ دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہم عالمی بینک کی جانب سے میکرو اکنامک استحکام اور اقتصادی ترقی میں معاونت کو سراہتے ہیں اور مستقبل میں عالمی بینک کے ساتھ ترقیاتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو ہدایت کی کہ وہ پاکستان کی جانب سے عالمی بینک میں پالیسی اور مستقبل کے منصوبوں سے متعلق کردار کو یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.