نوشہرہ کینٹ ،تین کمسن بچے نکاسی آب کے نالے میں گر کر جاںبحق
جمعرات 19 جنوری 2017 20:49
(جاری ہے)
نوشہرہ کینٹ کے پوش علاقے اے ایس سی کالونی کے ای بلاک میں تین پھول جیسے بچی4سالہ عبدالہادی ولد ظہور احمد،4سالہ شہریار ولد شیراحمد اور5سالہ آمان ولد محمد یار آج سہ پہر دو بجے گھر سے باہر کھیلنے کیلئے نکلے اور گھر واپس نہ آئے تو علاقے میں لاؤڈ سپیکروں کے ذریعے ان کی گمشدگی کے اعلانات کئے گئے۔
شام گئے پتہ چلا کہ تینوں بچے گندے نالے میں پڑے ہوئے ہیں جس پر تینوں بچوں کی لاشیں نالے سے نکالی گئیں اور ڈسٹرکٹ ہسپتال نوشہرہ پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کردی گئیں۔پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کی گئیں۔نالے میں گر کر جاں بحق ہو جانے والے تینوں بچے افغان مہاجرین تھی۔۔۔(ولی)مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.