موصل میں جیت کی جنگ جاری، داعش کے بیشتر کمانڈر ہلاک ہوگئے
دریائے دجلہ کے مشرقی کنارے واقع نینویٰ اوبرائے ہوٹل اور محلات کے علاقے پر قبضہ کر لیاگیا،عراقی جنرل
جمعہ 20 جنوری 2017 12:25
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ان شا اللہ بہت جلد عراقی فورسز کے کمانڈرز موصل کے مغربی حصے میں ملاقات کریں گے،وہاں لڑائی مشکل نہیں ہوگی کیونکہ داعش کے کمانڈروں کی اکثریت مشرقی حصے میں ماری جاچکی ہے۔
تاہم انھوں نے اس کی مزید تفصیل نہیں بتائی ۔عراقی فوج نے دریائے دجلہ کے مشرقی کنارے واقع نینویٰ اوبرائے ہوٹل اور محلات کے علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔بغداد میں جاری کردہ ایک بیان کے مطابق دجلہ کے شمال میں واقع ایک چھوٹے قصبے تل کیف پر بھی عراقی فوج نے قبضہ کر لیا۔تاہم فوج کی دجلہ کے مشرق میں واقع ایک علاقے العربی میں داعش کے جنگجوؤں کے ساتھ لڑائی جاری ہے۔صرف یہی علاقہ اب داعش کے کنٹرول میں رہ گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.