ایوان بالا میں قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی جانب سے تین مختلف معاملات پر کمیٹیوں کی رپورٹیں پیش
جمعہ 20 جنوری 2017 13:16
(جاری ہے)
جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین سینیٹر جاوید عباسی نے نیب کی طرف سے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کئی افسران کو قائم مقام یا موجودہ عہدے دینے اور اسی روز مذکورہ افسران کی اپنے پے سکیل میں از سر نو تعیناتی پر مبنی حکم نامے کی واپسی سے متعلق سینیٹر سعید غنی کی جانب سے اٹھائے گئے معاملے پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔
انہوں نے سینیٹر کریم احمد خواجہ کی جانب سے قومی کمیشن برائے بین الاقوامی قانون و معاہدات بل 2016ء کے قیام کے لئے احکامات وضع کرنے کے بل پر کمیٹی کی رپورٹ بھی پیش کی۔ سینیٹر جاوید عباسی نے آئینی ترمیمی بل 2016ء (آرٹیکل 209میں ترمیم) کے بل پر بھی کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔مزید اہم خبریں
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.