ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کی تاریخ میں صدارت کے پہلے روز عوام کی جانب سے کم ترین اپروول ریٹنگ حاصل کرنے والے امریکی صدر بن گئے
محمد علی جمعہ 20 جنوری 2017 20:01
واشنگٹن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20جنوری2017ء) ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کی تاریخ میں صدارت کے پہلے روز عوام کی جانب سے کم ترین اپروول ریٹنگ حاصل کرنے والے امریکی صدر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے کا حلف لینے کیلئے واشنگٹن میں واقع صدارتی محل وائٹ ہاوس پہنچ گئے ہیں۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف امریکا کے کئی شہروں میں شدید مظاہرے ہو رہے ہیں۔
امریکی عوام کی اکثریت کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر ماننے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کی تاریخ میں صدارت کے پہلے روز عوام کی جانب سے کم ترین اپروول ریٹنگ حاصل کرنے والے امریکی صدر بن گئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے کیلئے 30 فیصد سے بھی کم امریکیوں کی حمایت حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.