آئی جی سندھ کا پی آئی بی کی حدود میں منشیات کیمبینہ فروخت کے حوالے سے میڈیا رپورٹ پر نوٹس، انکوائری رپورٹ طلب
جمعہ 20 جنوری 2017 22:45
(جاری ہے)
ترجمان سندھ پولیس کے مطابق انہوں نے ڈی آئی جی ایسٹ سے خبر کے مندرجات پر تفصیلی وضاحت اور انکوائری رپورٹ طلب کرتے ہوئے احکامات جاری کئے ہیں کہ انتہائی غیر جانبدارانہ اور شفاف انکوائری کی بدولت مرکتب ٹہرائے جانے والے پولیس افسران، اہلکاروں اور بالخصوص ایس ایچ او، ہیڈ محرر اور تھانہ انٹیلی جنس افسر کے خلاف سخت قانونی اور محکمہ کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ انکوائری میں تھانہ انٹیلی جنس، علاقہ گشت اور پکٹنگ پر مامور اہلکاروں سمیت دیگر اسٹاف کے بیانات کو بھی شامل کیا جائے۔ انہوں نے ڈی آئی جی اسپیشل برانچ کو ہدایات جاری کیں کہ منشیات، جوئے اور دیگر سماجی برائیوں کے اڈوں کے خلاف اسپیشل برانچ پولیس کی ورکنگ کو مزید غیر معمولی بنایا جائے تاکہ ایسے گھناؤنے فعل میں ملوث عناصر اور ان کے سرپرستوں کے خلاف تمام کارروائیوں کو کامیاب اور موثر بنایا جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.