افغانستان کی سیکیورٹی فورسز کا 53عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ ، قندہار میں طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی، فرح میں دھماکہ کے نتیجہ میں دو بچے جاں بحق
ہفتہ 21 جنوری 2017 12:33
(جاری ہے)
مغربی صوبہ فرح میں ایک دھماکہ میں دو بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ صوبائی گورنر کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکہ فرح سٹی میں ہوا اور اس میں کم سے کم دو بچے ہلاک ہوگئے تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں، دریں اثناء قندہار کے ضلع میوند میں سیکیورٹی فورسز اورطالبان کے درمیان شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
گذشتہ روز طالبان کی جانب سے ایک چیک پوسٹ پرحملہ کے بعد علاقے میں سیکیورٹی فورسز اورطالبان کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق ان جھڑپوں میں درجنوں طالبان اور سیکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.