نئی دہلی میں 6 سالہ بچہ کرکٹ کی گیند گٹر میں سے نکالتے ہوئے گر کر ہلاک
ہفتہ 21 جنوری 2017 14:33
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2017ء) بھارتی دارالحکومت کے جنوبی علاقہ ملویا نگر میں 6 سالہ بچہ کرخت کی گیند گٹر میں سے نکالتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے ساتھیوں میں سے کسی نے بھی اس کی کوئی مدد نہیں کی اور نہ ہی متعلقہ اداروں کو کوئی اطلاع دی ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو بھارتی میڈیا نے پولیس کے حوالہ سے بتایا کہ راجہ بابو نامی بچہ حوض رانی نامی محلہ میں والدین اور بہن کے ساتھ مقیم تھا یہ بچہ اپنے دیگر ساتھی بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھاکہ اسی دوران گیند قریبی گٹر میں گر گئی ۔
جس کو گٹر میں سے نکالنے کے دوران 6 سالہ راجہ بابو سیوریج میں گر گیا تاہم اس دوران اس کے ساتھیوں میں سے کسی نے بھی اس کی کوئی مدد نہیں کی اور نہ ہی متعلقہ اداروں کو کوئی اطلاع دی ۔ ایک گھنٹے کے بعد تیجن راہگیروں نے بچے کو سیوری کی اپری سطح پر دیکھ کر پمقامی پولیس کو اطلاع دی جس نے فوری طور پر بچے کو ہسپتال پہچایا جہاں ڈاکٹروں نے بچے کو مردہ قرار دے دیا ۔ پولیس مقدمہ درج کر کر واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.