ساہیوال، محکمہ صحت اور سپیشل برانچ ٹیم کا چھاپہ،جعلی گھی و آئل تیار کرنے والی دو فیکٹریاں سیل ، مالکان گرفتار
ہفتہ 21 جنوری 2017 17:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سپیشل برانچ ساہیوال کے ڈسٹرکٹ افسر محمد انور چشتی اور ڈپٹی افسر نوید زمان کیانی کی رپورٹ پر محکمہ صحت کی ایک ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنرچیچہ وطنی عامر کچھی کی قیادت میں مال منڈی روڈ پر جعلی گھی تیار کرنے کی فیکٹری میں چھاپہ مارا اور فیکٹری مالک شاہد علی ولد مقبول کو گرفتار کر لیا اور جعلی گھی کے 4 ڈرم،تیار شدہ ناقص گھی اور 2ڈالہ گاڑیاں جس میں پولٹری کا ضائع شدہ میٹریل بھی قبضہ میں لے لیا اور جعلی گھی بنانے کی مشینری بھی قبضہ میں لے لی ۔
اس ٹیم نے دو سرا چھاپہ لکڑ منڈی گلی نمبر 1تنویر علی کی فیکٹری میں مارا اور اسے گرفتار کر لیا اور یہاں 7کین جعلی گھی کے 2ڈرم اور ویسٹیج بھی قبضہ میں لے لیا ۔پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی نے دو مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی اور فیکٹری مالکان کو حوالات میں بند کر دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.