مٹیاری:ہفتہ قبل شادی کرنے والے جوڑے کی بند کمرے میں لاش برآمد
بیوی کا گلہ دباکر خود کو پسٹل کے فائر کرکے خودکشی کرنے کا خدشہ کچھ نہیں کہا جاسکتا ،بھائی کا مؤقف ، پولیس نے تفتیش شروع کردی ،واقعہ پر گھر میں کہرام
ہفتہ 21 جنوری 2017 21:28
(جاری ہے)
بھائی کا مؤقف ،واقعہ پر گھر میں کہرام تفصیلات کے مطابق ہفتہ قبل ہالا کے نواحی بھانوٹ گاؤں میںاہلخانہ نے بند کمرے میں 26سالہ سلیم ملاح اور ان کی 22سالہ بیوی صائمہ سولنگی کے لاش برآمد کئے جس پر گھر میں کہرام مچ گیا اور چیخ وپکار شروع ہوگئی جس کی اطلاع مقامی پولیس کو دیدی گئی جنہوں نے لاش تحویل میں لے کر پوست مارٹم کے لیئے ہالا ہسپتال لے جایا گیا جہاں میڈیا کے نمائندوں کومبینہ طور ہلاک شدہ کے بھائی غلام رسول نے بتایہ کے مذکورہ جوڑے نے ہفتہ قبل شادی کی تھی اور اچانک صبح جب کمرا بند پڑا تھا تو چابی سے دروازہ کھولا تو دونوں شوہر بیوی کے لاش بستر پہ پڑے تھے بیوی کا گلہ دبایا ہوا محسوس ہورہا تھا اور شوہر کو گولی کا نشان تھا انہوں نے بتایہ کے فی الحال کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا انہوں نے مزید بتایہ کے لڑکی شوہر کو اپنے رشتہ داروں کے پاس جانے کے لیئے اکسا رہی تھی لیکن ہمارے سامنے کوئی ایسا جھگڑا نہ ہوا تھا شاید ہمیں بھی خدشہ ہے کے کسی مسئلہ پر شوہر نے بیوی کا گلہ دباکر خود کو گولی ماردی ہے مزید تحقیقات کی جائے تو اس سے معلوم ہوسکتا ہے ،پوسٹ مارٹم کرنے کے لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی جبکے پولیس نے بھی بھائی کے خدشہ ظاہر کرنے پر واقعہ کی تحقیقات کئے بغیر خودکشی قرار دیدی
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.