موجودہ دور کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمیں اجتہاد کی طرف لوٹنے کی ضرورت ہے‘ بیرسٹر ظفر اللہ خان
ہفتہ 21 جنوری 2017 22:36
(جاری ہے)
بیرسٹر ظفر اللہ نے اس موقع پر کتاب کے اقتباسات بھی پڑھ کر سنائے، جس میں انہوں نے مسلم امہ کی رہنمائی کیلئے فکر فراہم کی ہے تاکہ مسلم امہ بیدار ہو کر اپنے مسائل کو حل کرے۔
وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے بیرسٹر ظفر اللہ کو ایسی مایہ ناز کتاب کی تصنیف پر مبارکباد دی اور اسلامی ممالک کی تنزلی کی وجوہات پر روشنی ڈالنے اور ان کا حل پیش کرنے کے انداز بیان کی بھی تعریف کی۔ ممتاز سکالر خورشید ندیم، سینئر ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ، خالد مسعود اور احمد جاوید نے بھی کتاب کی تعریف کی اور اہل کتاب کی کاوش کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.