پارا چنار ،ْدھماکے میں 12 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا ،ْ دھماکے سے قبل علاقے کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کلیئر کیا تھا ،ْ ابتدائی رپورٹ
دھماکے کی جگہ سے بال بیرنگ، کیلیں اور چھرے ملے ہیں ،ْ دھماکاخیز مواد سیب یا ٹماٹر کے کریٹ میں چھپایا گیا تھا ،ْاسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کرم ایجنسی سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن کر کے 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
اتوار 22 جنوری 2017 12:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) پارا چنار دھماکے کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ دھماکے میں 12 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیاو دھماکے سے قبل علاقے کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کلیئر کیا تھا۔
(جاری ہے)
اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کرم ایجنسی شاہد علی خان کے مطابق سبزی منڈی کو روزانہ بم ڈسپوزل اسکواڈ سوئپنگ کر کے کلیئر کرتا ہے ،ْ صبح7 بج کر 30 منٹ پر بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقے کو کلیئر کیا تھا اور دھماکا 8 بجکر 40 منٹ پر ہوا، دھماکاخیز مواد سیب یا ٹماٹر کے کریٹ میں چھپایا گیا تھا۔
دھماکے کی جگہ سے بال بیرنگ، کیلیں اور چھرے ملے ہیں، دھماکے میں 12 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، فورنزک ٹیم نے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کئے، سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن کر کے 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہےمزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.