پیر صاحب پگارا نے 22 سال بعد اپنے روحانی سفر میں لاکھوں مریدین و عوام کو زیارت کا شرف بخشا
اتوار 22 جنوری 2017 18:41
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا نی22 سال بعد اپنے روحانی سفر کے سلسلے میں چک نمبر 10میں لاکھوں مریدین و عوام کو زیارت کا شرف بخشا اس موقع پر پورے ملک کے چاروں صوبوں سمیت ہندوستان سے پیر پگارا کے مریدوں عقیدتمندوں اور ان کے سیاسی حماتیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس پروگرام کو ندیم عباس آرائیں، شکیل آرائیں، راجہ مظہر اور شہریار آرائیں نے منعقد کیا تھا۔
اس موقع پر پیر پگارا نے اپنی جماعت اور رہنماوں کو درس دیتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں کو تعلیم دلوائیں اور پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں، نماز کی پابندی کریں، ذکر و اذکار کو اپنا معمول بنائیں، چھوٹی عمر میں اپنی بچیوں کی شادی نہ کریں، ان کا کہنا تھا کہ نیم کے درخت میں شفاء ہے اپنے گھروں اور محلے میں نیم کے درخت لگائیں نیم کے درخت میں جلدی امراض سے بھی شفا ملتی ہے اورکیڑے مکوڑے بھی نہیں آتے۔انہوں نے اپنے مریدوں کوہر کسی کے غم اور خوشی میں شرکت کرنے کی خصوصی تلقین کی۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.