تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی قائم کر دی گئی ہے، رانا لیاقت علی
مزید ایسے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں جن سے اساتذہ برادری عدم تحفظ کا شکار ہے،مرکزی جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین
اتوار 22 جنوری 2017 19:50
(جاری ہے)
جس کی وجہ سے مجبوراً گرینڈ ٹیچرز الائنس کے پلیٹ فارم سے احتجاج کا راستہ اپنانا پڑ رہا ہے۔اساتذہ پرامن اور تعلیمی ترقی میں اپنا کردار ادا کرناچاہتے ہیں لیکن محکمہ تعلیم پنجاب کی یکطرفہ اصلاحات اور پالیسیوں کی وجہ سے اور مسلسل وعدہ خلافیوں و طفل تسلیوں نے اساتذہ کو سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور کر دیا ہے۔
اس کے باوجود صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خان کی پریس کانفرنس کا خیر مقدرم کرتے ہیں کہ انہیں اساتذہ سے کئے گئے اپ گریڈیشن و دیگر معاملات کے وعدوں کا یاد تو ہے۔ لیکن اس مرتبہ اساتذہ ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے جب تک نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جاتا۔ہمیں انتہائی اقدام " پیک امتحانات کا بائیکاٹ" اٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے ۔25 جنوری کو فیصل آباد میں ضلع کونسل ہال کے سامنے گرینڈ ٹیچرز الائنس کے زیر اہتمام احتجاجی جلسہ منعقد ہوگا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.