قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں اختلافات کی افواہیں زور پکڑنے لگیں
سینئر کھلاڑی اظہرعلی کودل سے بطورکپتان تسلیم نہیں کررہے ہیں ،ایک گروپ حفیظ ،دوسراسرفرازکوکپتان دیکھنا چاہتا ہے
اتوار 22 جنوری 2017 20:11
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2017ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میںاختلافات کی افواہیں زور پکڑنے لگیں۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوںمیںشدیدقسم کے اختلافات ہیں اورٹیم میں باقاعدہ گروپ بندی ہے جس کی وجہ سے قومی کرکٹ ٹیم مسلسل شکست سے دوچار ہے ۔
(جاری ہے)
قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی اظہرعلی کودل سے بطورکپتان تسلیم نہیں کررہے ہیں اوران کو ناکام بنانے کے لئے مختلف قسم کی سازشوں میںمصرف ہیں۔
یہ بھی افواہیں ہیں کہ ایک گروپ اظہرعلی کی جگہ محمدحفیظ کوکپتان اوردوسراگروپ سرفرازاحمدکوکپتان دیکھنا چاہتا ہے ۔اگرپاکستانی کھلاڑیوں کی گراؤنڈمیں باڈی لینگوئج کودیکھاجائے تواس سے بھی اختلافات کو محسوس کیا جا سکتا ہے ۔تاہم بورڈ اور مینجمنٹ کی طرف سے ٹیم میں کسی بھی طرح کی گروپ بندی کی تردید کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.