بنگلہ دیش کو ون ڈے کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سویپ شکست،نیوزی لینڈ نے دوسرا ٹیسٹ9وکٹوں سے جیت لیا
پیر 23 جنوری 2017 14:23
کرائسٹ چرچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جنوری2017ء) نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو نو وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سویپ کردیا،نیوزی لینڈ نے 109رنزکا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا،نیوزی لینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں ٹام لیتھم 41،گرینڈ ہوم33 اور جیت راول 33 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے،نیوزی لینڈ کے ٹم سائوتھی کومیچ میں 8وکٹیں حاصل کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 354رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی اور بنگلہ دیش پر پہلی اننگز پر 65رنز کی برتری حاصل کرلی،جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں محض 173رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔(جاری ہے)
بنگلہ دیش کی جانب سے دوسری اننگز میں محمد اللہ38،سمویا سرکار36،تسکین احمد33اور قمرالاسلام ربی25رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے،نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ،ٹیم سائوتھی اور ویگنر نے 3,3کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
نیوزی لینڈ نے 109رنزکا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا،نیوزی لینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں ٹام لیتھم 41،گرینڈ ہوم33 اور جیت راول 33 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے،نیوزی لینڈ کے ٹم سائوتھی کومیچ میں 8وکٹیں حاصل کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.