سڈنی،ٹور ڈائون انڈر سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ کالیب ایون نے جیت لیا
آخری مرحلے میں دلچسپ مقابلے کے بعد فاتح کھلاڑی نے مقرری فاصلہ ایک گھنٹی55منٹ اور28سیکنڈز میں طے کیا
پیر 23 جنوری 2017 14:25
(جاری ہے)
دنیا بھر سے شامل ماہر سائیکلسٹس نے کامیابی کیلئے خوب محنت کی ۔
میزبان ملک کے رائیڈر رچی پورٹ Richie Port اور کالیب ایون نے شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے ریس کے آغاز سے ہی اچھی پرفارمنس دی ۔ کالیب ایون نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹے 55 منٹ اور 28 سیکنڈز میں طے کر کے آخری رانڈ اپنے نام کیا ۔ تاہم ایونٹ میں مجموعی برتری کی بنیاد پر رچی پورٹ نے ٹورنامنٹ کی ٹرافی پر قبضہ جما لیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.