اسلام آباد،پولیس کی کا رروائی، ناجائز اسلحہ خرید کر سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار
پیر 23 جنوری 2017 19:56
(جاری ہے)
تشکیلی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوے ناجائز اسلحہ خرید کر آگے سپلائی کرنے والے ملزم نعمت افضل ولد حاجی افضل قوم خٹک ساکن محلہ میاں خیل ڈاکخانہ سپین خانہ تحصیل پبی ضلع نوشیر ہ کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے 02 عدد پسٹل 9MM معہ 50 روند برآمد ہوئے۔
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم بالانے ذیل واردات ہائے کا انکشاف کیا ہے۔جس کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز 9MM پسٹل 02 عدد معہ 50 عدد روند برآمد ہوئے جس کی نسبت مقدمہ نمبر 32 مورخہ 22-01-2017 بجرم13/20-/65 AO تھانہ انڈسٹریل ایریا رجسٹر ہوا ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ ناجائز اسلحہ خرید کر مختلف لوگوں کو گھوم پھر کر جب جہاں کوئی گاہک مل جائے فروخت کرتا ہے ملزم کے خلاف کاروائی حسب ضابطہ عمل میں لائی جا رہی ہے مزید تفتیش جاری ہے۔دیگر کا رروائیوں کے دوران تھا نہ شمس کا لو نی پولیس کے اے ایس آئی محمد عا رف نے دوران سپیشل چیکنگ سیکٹر H-13سے ملزم نا صر عبا س کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور ، ایک عدد میگزین معہ 6روند بر آمد کرکے ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا۔تھا نہ نیلور پولیس کے محمد منیر اے ایس آئی نے دوران سپیشل چیکنگ ٹھنڈا پا نی کے علا قہ سے ملزم رضو ان کر یم سے پسٹل 30بور معہ 02روند بر آمد کیے۔تھا نہ رمنا پولیس کے محمد اقبا ل اے ایس آئی نے سیکٹر G-12سے دوران سپیشل چیکنگ ملزم اسد خا ن سے پسٹل30بور معہ 3روند بر آمد کرلیے۔ تھا نہ شہزاد ٹائو ن پولیس کے محمد شفیق سب انسپکٹر نے ملزم محمد تسلیم سے 120گر ام ہیر وئن بر آمد کر لی۔ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدما ت درج کر لیے گئے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.