29 جنوری کو عوام ہمیں صرف4 گھنٹے دیں ہم عوام کے مسائل حل کر کے دکھائیں گے۔ مصطفی کمال
2018ء تک کا انتظار نہیں کر سکتے عوام کے لئے بنیادی سہولیات فی الفور چاہئے ۔چیئر مین پاک سر زمین پارٹی 29 جنوری کو عوام حکمرانوں کے احتساب کے لئے تبت سینٹر آئیں اور تاریخی تبدیلی کا حصہ بنتے ہوئے پاکستانی ہونے کا حق ادا کریں
پیر 23 جنوری 2017 23:12
(جاری ہے)
جن میں بالخصوص لیاری ، چکرا گوٹھ ، کورنگی، اورنگی ، رنچوڑلائن ، لیاقت آباد، گلستان جوہر، گلشن معمار،نارتھ کراچی، حیدری ، گزری ، لانڈھی ، سعیدآباد ، بلدیہ اور پاک کالونی وغیرہ کے علاقے شامل ہیں ۔
ان موقعوںپررہنمائوں نے شہر بھر کے مختلف مقامات پر پرچم کشائی کی اور20سے زائد دفاتر کا افتتاح بھی کیا۔ مصطفی کمال نے عوام کو 29 جنوری کے جلسے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ عوام ہمیں صرف4 گھنٹے دیں ہم عوام کے مسائل حل کر کے دکھائیں گے۔2018 تک کا انتظار نہیں کر سکتے عوام کے لئے بنیادی سہولیات فی الفور چاہئے ۔29 جنوری کو عوام حکمرانوں کے احتساب کے لئے تبت سینٹر آئیں اور تاریخی تبدیلی کا حصہ بنتے ہوئے پاکستانی ہونے کا حق ادا کریں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.