ڈیوڈ وارنر لگاتار دوسرے سال ایلن بارڈر میڈل حاصل کرنے والے چوتھے آسٹریلوی پلیئر بن گئے
سالہ ڈیوڈ وارنر کو سال کے بہترین آسٹریلوی کھلاڑی کے ایوارڈ کے علاوہ آسٹریلیا کی ایک روزہ کرکٹ کے سال کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک کو ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار کارکردگی پر سال کا بہترین آسٹریلوی کھلاڑی قرار دیا گیا ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے ویسٹرن آسٹریلیا کے آل راؤنڈر ہلٹن کیٹررائٹ کو بریڈ مین نوجوان کرکٹر کا ایوارڈ دیا گیا
پیر 23 جنوری 2017 23:15
(جاری ہے)
آسٹریلوی بورڈ کے اعلامیے کے مطابق وارنر نے اس موقع پر کہا کہ 'ساتھی کھلاڑیوں کا شکریہ اور کپتان اسٹیو اسمتھ، آپ سب کے بغیر میں یہاں نہیں ہوتا کیونکہ یہ ٹیم گیم ہی'۔انھوں نے سابق کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 'سابق کھلاڑیوں کا بھی شکریہ کیونکہ آپ نے جوکچھ ماضی میں کیا ہے اس کے بغیر ہم اپنے خواب کی تعبیر حاصل کرنے کے قابل نہیں ہوتی'۔
فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک کو ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار کارکردگی پر سال کا بہترین آسٹریلوی کھلاڑی قرار دیا گیا۔آل راؤنڈر شین واٹسن نے ٹی ٹوئنٹی میں 150.51 کی اسٹرائیک ریٹ سے 298 رنز بنائے جبکہ 9 وکٹیں بھی حاصل کیں جس پر انھیں ریکارڈ تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کا سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے ویسٹرن آسٹریلیا کے آل راؤنڈر ہلٹن کیٹررائٹ کو بریڈ مین نوجوان کرکٹر کا ایوارڈ دیا گیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل یہ ایوارڈ گلین مک گرا، اسٹیووا، ایڈم گلکرسٹ اور موجودہ کپتان اسٹیو اسمتھ کو دیا گیا تھا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.