ایران میں برطانوی خاتون کی پانچ برس قید کے خلاف اپیل مسترد
منگل 24 جنوری 2017 11:15
(جاری ہے)
انھوں نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ کی قیدایران پر دھبہ ہے۔
رچرڈ ریٹکلف نے کہا کہ ان کی اہلیہ کے خلاف الزامات کو خفیہ رکھا گیا ہے تاہم اپیل کے دوران ان پر مزید دو الزامات عائد کیے گئے۔ان میں ایک الزام یہ ہے کہ 2009 میں جب بی بی سی فارسی سروس شروع کی گئی تھی تو اس وقت وہ سروس کے لیے ملازمین کو بھرتی کرنے کے شعبے کی سربراہ تھیں۔تاہم نازنین زغاری کے خاندان کے مطابق انھوں نے ایران اور افغانستان کے نوجوانوں کے لیے بی بی سی کے تربیتی پروگرام میں کام کیا تھا لیکن کبھی بی بی سی فارسی میں کام نہیں کیا۔نازنین پر ایک الزام یہ ہے کہ انھوں نے ایک برطانوی جاسوس سے شادی کی لیکن حقیقت میں ان کے شوہر اکاؤنٹنٹ ہیں۔نازنین زغاری کے خاندان کے مطابق انھوں نے کسی بھی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.