سپریم کورٹ نے مریم نواز کا نیا تحریر ی بیان مسترد کردیا-حسین نواز نے دو شادیاں کی ہیں اور دونوں بیگمات مختلف قومیتوں کی حامل ہیں- لندن فلیٹس حسین نواز کے زیر استعمال ہیں اور اس کی ملکیت بھی حسین نواز کی ہے-مریم نوازکا تحریر ی بیان
میاں محمد ندیم منگل 24 جنوری 2017 16:11
ا سلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24جنوری۔2017ء) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سپریم کورٹ میں لندن فلیٹس سے متعلق اضافی دستاویز جمع کرا ئی ہیں۔مریم نواز کی جانب سے ان کے وکیل شاہد حامد نے سپریم کورٹ میں لندن کے فلیٹس سے متعلق اضافی دستاویزات جمع کرائی ہیں، اس کے علاوہ انہوں نے اپنا نیا تحریری جواب میں داخل کرایا ہے۔
مریم نواز نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ حسین نواز میرے بڑا بھائی اور مجھے بہت عزیز ہیں، حسین نواز اپنے دادا جان کو بھی بہت عزیز رہے، حسین نواز نے دو شادیاں کی ہیں اور دونوں بیگمات مختلف قومیتوں کی حامل ہیں، ان کی پہلی بیوی سے 4 جب کہ دوسری سے 3 بچے ہیں، حسین نواز چاہتے تھے کہ ان کی جائیداد خاندان میں شریعت کے مطابق تقسیم ہو، حسین نواز منروا فنانشل سروسز سے رابطے میں تھے لیکن بھائی کی درخواست پر منروا کمپنی کے ساتھ روابط کی اتھارٹی قبول کی، اس کے باوجود میں نے آج تک منروا کمپنی کا دورہ نہیں کیا اور نا ہی اس کمپنی کے کسی ملازم سے ملاقات کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.