سوچی سمجھی سازش کے تحت اساتذہ میں عدم تحفظ کی فضاء پیدا کی جارہی ہے، ناقص پالیسیوں کی سزا اساتذہ کو دی جارہی ہے،گرینڈٹیچرز الائنس پنجاب
منگل 24 جنوری 2017 20:35
(جاری ہے)
میٹرک پاس ملازمین کو گریڈ 11 تا گریڈ17 دے دیئے گئے ہیں لیکن ایم ۔
اے ، ایم فل اساتذہ کو گریڈ 9 اور گریڈ 14 و گریڈ 16 کام کرنے پر مجبور ہیں اور یہ انہیں اعلی تعلیم یافتہ ہونے کی سزا دی جارہی ہے۔ ارکان اسمبلی اپنی تنخواہوں میں تو 300% اضافہ کر لیتے ہیں لیکن اساتذہ کی اپ گریڈیشن و الائونسز میں اضافے کے لئے خزانہ خالی ہے کا نعرہ لگاتے ہیں ۔محکمہ تعلیم کے افسران جلاد نہ بنیں ۔پیڈا ایکٹ کی آڑ میں اساتذہ کا معاشی قتل نہ کریں او ر ہمیں پیک امتحانات کے بائیکاٹ ، مردم شماری کے بائیکاٹ اور سکولوں کی تالہ بندی پر مجبور نہ کریں۔گرینڈ ٹیچرز الائنس ان کی لڑائی لڑ رہا ہے ۔عنقریب موجودہ محکمہ تعلیم کے افسرانکو سی ای اوکے عہدوں سے ہٹا دیا جائے گا۔ان عہدوں سی ای او پر بیوروکریسی براجمان ہوگی۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی تعلیمی اداروں کے تباہ کرنے کیلئے بنائی گئی ہے۔گرینڈ ٹیچرز الائنس کی تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک پرائمری و ایلیمنٹری اساتذہ کو گریڈ 16 اور ایس ایس ٹی کو گریڈ 17 نہیں مل جاتا۔پیڈا ایکٹ کے تحت کی جانے والی کاروائیوں کا خاتمہ نہیں ہوتا۔ سرکاری سکولز کی پیف اور دانش سکولز اتھارٹی کو حوالگی کا منصوبہ ختم نہیں کیا جاتا۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کو ختم نہیں کیا جاتا۔آئندہ 25جنوری بروز بدھ احتجاجی جلسہ فیصل آباد میں ضلع کونسل ہال کے سامنے ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.