شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں ایم ایس سیمینار کا انعقاد
منگل 24 جنوری 2017 21:59
(جاری ہے)
محقق عارف حسین مگسی نے اپنا سیمینار پاکستان میں ویب سینسرشپ کا تنقیدی جائزہ کے عنوان پر عبدالواحد شیخ کی رہنمائی میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ ویب سینسر شپ کا استعمال غیر انٹرنیٹ پر غیر متعلقہ مواد روکنے کیلئے ہوتا ہے۔
یہ سینسر شپ بین الاملکی ہوتی ہے۔ پاکستان میں ویب سینسر شپ مذہب، ریاست کے خلاف متعلقہ مواد اور پورنو گرافی کو روکنے کیلئے کی جاتی ہے ۔ پروفیسر ڈاکٹر ممتاز حسین مہر نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ محقق نے اپنی تحقیق بہتر طریقے سے سرانجام دی ہے۔ محقق کی تحقیق انفارمیشن ٹیکنالاجی میں مستقبل کے محققین کو مدد فراہم کرے گی۔ ڈاکٹر جاوید احمد مہر سربراہ شعبہ کمپیوٹر سائنس اور عبد الواحد شیخ نے بھی اس موقع پر خطاب کیا اور تحقیق پر روشی ڈالی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.